the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ،3اکتوبر(ایجنسی)ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں آج یہاں چوتھے دن ہی نیوزی لینڈ کو 178 رنز سے شکست دی. اس جیت سے ہندوستانی ٹیم پاکستان کو پیچھے ہٹا کر آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ نمبر ایک بن گئی ہے.

ہندوستان نے دوسرا ٹیسٹ جیت سیریز اپنے نام کر لی ہے. ساتھ ہی میزبان نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری لے لی ہے.


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
اب تیسرا ٹیسٹ میچ 8 اکتوبر سے اندور میں کھیلا جائے گا ہندوستان نے کیوی ٹیم کے سامنے چوتھی اننگز میں فتح کے لئے 376 رنز کا ہدف دیا تھا. اس کے جواب میں مہمان ٹیم 81.1 اوورز میں 197 رنز ہی بنا سکی.

یہ ہندوستان کا اپنے گھر میں 250 واں ٹیسٹ میچ تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.